UR
زبان منتخب کریں
AED
کرنسی

Articles search

تلاش
مضمون تلاش کریں۔
  • دنیا کے بہترین شہروں میں پرتعیش رئیل سٹیٹ: دبئی بمقابلہ لندن

    لوگوں کی بڑھتی ہوئی تعداد بڑے شہروں میں رہنے کو ترجیح دیتی ہے جو روزگار اور کاروبار کی ترقی کے وسیع مواقع فراہم کرتے ہیں۔ معیار زندگی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی بھی اہم ہے۔ غیر ملکی مستقل رہائش کے لیے ریاستی دارالحکومت کے ساتھ ساتھ بڑے غیر ملکی شہروں کو زیر غور لاتے ہیں۔ دبئی رئیل سٹیٹ کی روایتی طور پر بہت طلب ہے۔ آئیے یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ کون سے بڑے شہروں نے رئیل سٹیٹ، رہائشی یا آرام دہ سہولیات میں سرمایہ کاری کے لیے زیادہ پرکشش حالات پیدا کیے ہیں۔ مندرجات: دبئی اور لندن میں رئیل سٹیٹ مارکیٹ کرایہ کے نرخ جائیداد کی قیمتیں لندن اور UAE کے ماہرین تعمیرات کی نظر میں پرتعیش رئیل سٹیٹ انفراسٹرکچر اور معیار زندگی Ax Capital دبئی میں رئیل سٹیٹ کی خریداری میں مدد کرتی ہے لندن اور دبئی کی رئیل سٹیٹ مارکیٹ دونوں بڑے شہر تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ ان دونوں میں مارکیٹ کے مشترکہ...

  • دبئی میں پرتعیش اور کرایہ والی رئیل سٹیٹ

    کرایہ داری یا خریداری؟ اپنا پیسہ ایک بار لگائیں اور جائیداد کے مالک بنیں یا جائیداد کرایہ پر لیں اور جب چاہیں منتقل ہونے کے قابل ہوں؟ جب بات مالیاتی معاملات کی ہو تو گھر خریدنا اور کرایہ پر لینا بالکل مختلف عمل ہیں۔ پہلا عمل ایک سرمایہ کاری ہے اور دوسرا عمل خرچ ہے۔ تاہم، کرایہ داری والی جائیداد کی مانگ ہمیشہ زیادہ ہوتی ہے۔ اس مضمون میں، ہم مثال کے طور پر دبئی میں ایک پرتعیش جائیداد کو کرائے پر لینے کے فوائد اور نقصانات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ مندرجات: دبئی میں کرایہ داری والی ریئل اسٹیٹ کی مارکیٹ خاندان کے ساتھ تعطیلات کے لیے مقامات کاروباری افراد کے لیے کمیونٹی متحرک طرز زندگی کھیلوں کے شائقین کے لیے ریئل اسٹیٹ کرایہ کے نرخ شہر کے مہنگے ترین مقامات کرایہ داری کے فوائد و نقصانات بار بار پوچھے جانے والے سوالات Capital دبئی میں جائییداد کی خریداری میں مدد دیتی ہے دبئی میں...

  • دبئی کی مہنگی پرتعیش کرایہ داری: اعلی درجے کا گھر کا آرام

    دبئی کئی سالوں سے سیاحوں اور متحدہ عرب امارات میں زیادہ مستقل منتقلی کی منصوبہ بندی کرنے والوں کے لیے ایک اہم مقام رہا ہے۔ دنیا کے مشہور پرکشش مقامات سے اس کی نزدیکی، ترقی یافتہ انفراسٹرکچر اور پرتعیش ریئل اسٹیٹ کی وسیع اقسام ان ممکنہ کرایہ داروں کے لیے کشش رکھتی ہیں۔ امارات میں کشادہ اسٹوڈیوز سے لے کر منفرد پینٹ ہاؤسز اور ولاز تک مختلف قسم کے مکانات کی مانگ ہے۔ مندرجات: اپارٹمنٹ کی کرایہ داری کے لیے مشہور علاقے پرتعیش ولاکی کرایہ داری کے لیے بہترین علاقے مقام کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ نوجوان پیشہ ور افراد کے لیے کھیلوں کے شائقین کے لیے فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے ساحل سمندر سے محبت کرنے والوں کے لیے بچوں والے خاندانوں کے لیے ریئل اسٹیٹ کرائے پر لینے کے فائدے اور نقصانات ہم دبئی میں پرتعیش ریئل اسٹیٹ خریدنے میں آپ کی مدد کریں گے۔ اپارٹمنٹس کی کرایہ داری کے لیے مقبول...

  • دبئی رئیل اسٹیٹ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن چکی ہے ، سودے 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

    دبئی رئیل اسٹیٹ سیکٹر ایک بار پھر سب سے زیادہ مقبول رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کے طور پرتوجہ کا مرکز بن چکی ہے، جہاں نئے افراد اور سرمایہ کار پرتعیش جائیدادیں خریدنے کے لیے اُمڈے چلے آرہے ہیں۔ 2021 کی پہلی ششماہی کے لیے دبئی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کی رپورٹ حال ہی میں جاری کی گئی ہے۔ ایک تجزیاتی رئیل اسٹیٹ بروکریج کمپنی کے مطابق 2021 کی پہلی ششماہی میں، پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں فروخت ہونے والی جائیدادوں کی تعداد میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ دبئی میں سازگار اقتصادی ماحول نے گذشتہ چھے مہینوں کے دوران عرب رئیل اسٹیٹ میں دلچسپی کو بڑھایا ہے اور اسکی بدولت گذشتہ چھ ماہ کے دوران رہائشی املاک میں فعال سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ ابتدائی اندزوں کے مطابق، عرب رئیل اسٹیٹ کی قیمتیں کم از کم مزید 2 سال تک بڑھیں گی ۔مریکی فیڈرل ریزرو سسٹم کی رپورٹ کے مطابق...

  • دبئی نے مشکل کو کامیابی میں بدل دیا

    شیخ ہمدان نے اپنی تقریر میں کہا، "تیز اور موثر حکومتی اقدامات، لاگت میں کمی لانے والی کاروباری اصلاحات اور بروقت محرک پیکجز نے معاشی ترقی کو تیز کرنے اور بحران کے دوران دبئی کے لیے کاروباری اور سرمایہ کاروں کی وفاداری بڑھانے میں مدد کی۔" یہ اعلان دبئی اکانومی کے بزنس رجسٹریشن اینڈ لائسنسنگ (BRL) سیکٹر کے زیر اہتمام 2021 کی پہلی ششماہی کامیابی کی رپورٹ میں کیا گیا تھا۔ "کاروباری شعبے کی مضبوط نمو اور ترقی چیلنجوں کو کامیابی میں تبدیل کرنے کی دبئی کی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے۔ دبئی کی حکمران اشرافیہ کے بہت سے ارکان اس بات پر قائل ہیں کہ بحرانی حالات میں اگر مناسب طریقے سے انتظامات کیے جائیں تو یہ کامیابی کے ساتھ ترقی کے نئے مواقع پیدا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ شیخ محمد کے نظریہ نے خاص طور پر متحدہ عرب امارات اور دبئی کو وباء کے اثرات سے کامیابی کے ساتھ نمٹنے، بحالی کو تیز...

  • ایکسپو 2020 دبئی: کن علاقوں کے کرائے  میں اضافہ ہوگا

    آئندہ ایکسپو 2020 کے دوران دبئی کے مہنگے اور ساحلی علاقوں میں رہائشی کرایوں میں تقریباً 10 سے 15 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے کیونکہ بیرون ملک اور متحدہ عرب امارات دونوں سے لاکھوں لوگ نصف سال تک دبئی اُمڈے چلے آئیں گے۔ دبئی رئیل اسٹیٹ کے تجزیہ کار اور ایگزیکٹوز ڈاون ٹاون دبئی، سٹی واک اور بلیو واٹرز آئی لینڈ جیسے مہنگے قریبی سپلائی علاقوں کے کرایوں میں اضافہ کی توقع کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ نمائش کے دوران کئی ایسی تفریحی تقریبات بھی ہوں گی جو پہلے کسی نے نہیں دیکھی ہوں گی۔ اس کے علاوہ نمائش کے مقام سے ملحقہ علاقوں جیسے کہ دبئی ساؤتھ، دبئی انویسٹمنٹ پارک، جمیرہ گالف کلب وغیرہ میں بھی میگا ایونٹ کے لیے زیادہ رہائشی شرح کی وجہ سے کرایوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ دبئی ایکسپو 2020 ،اکتوبر 2021 سے اپریل 2022 تک لاکھوں سیاحوں کو دبئی لائے گی۔